چٹاخ سے
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - چٹاخے کی آواز کے ساتھ، زور سے (تھپڑ وغیرہ کے لیے مستعمل)۔
اشتقاق
معانی متعلق فعل ١ - چٹاخے کی آواز کے ساتھ، زور سے (تھپڑ وغیرہ کے لیے مستعمل)۔